Sharah Jami اردو شروح شرح جامی

by Maktaba Tul Ishaat


Education

free



سبب تالیفشرح جامی کو علم نحو میں غیر معمولی درجہ حاصل ہے۔ جس پر شروح متعدد اور حواشی عظیمہ اور سالہا سال سے داخل نصاب ہونا شواہد ہیں۔ اس پر تقصیر زمانہ میں مدرسین و متعلمین کے لئے ایسی اردو شرح کی اہم ضرورت تھی جس سے شرح جامی کی ہر ہر مقامات کو حل کر کے اور مولانا جامی کی ہر ہر عبارت کی غرض اور مقصد کو بیان کریں۔ جب کہ اردو میں ایسی شرح موجود نہیں تھی تو ہم نے استاذ نا استاد العلماء فاضل لبیب مفتی عطاء الرحمن ملتانی صاحب سے درخواست کی کہ جس انداز سے آپ نے نحو میر کے لئے تنویر اور ھدایۃ النحو ا کے لئے سعالیۃ النخو ا اور کافیہ کے لئے کا حصہ جیسے مفصل اور دلیل شروح لکھی ہیں ایسی ہی شرح جامی کی بھی شرح شروع کریں۔تو انہوں نے قبل کر لیا جو کہ بحمدللہ طباعت سے آراستہ ہو کر آپ کے ہاتھوں میں ہے جس کو پڑھیں اور پڑھائیں۔ خداوند قدوس میں سے التجاء ہے کہ اس شرح کو قبولیت سے نوازے اور مرید حضرت مفتی صاحب کو اس جیسی تصانیف میں مصروف اور مشغول رہنے کی توفیق بخشے ۔چند مشہور شروح مندرجہ ژیل ہیں۔Lataif ul Maani Urdu Sharh Sharh e Jamiلطائف المعانی اردو شرح شرح جامیMisbah Ul Maani Urdu Sharh Sharh e Jamiمصباح المعانی اردو شرح شرح جامیKhulasa tul Jami Urdu Sharh Sharh Ul Jamiخلاصۃ الجامی اردو شرح شرح جامیAl Miftah us Sami Urdu Sharh Sharh Ul Jamiالمفتاح السامی اردو شرح شرح جامیAl Fahm un Nami Urdu Sharh Sharh Ul Jamiالفھم النامی اردو شرح شرح الجامیDarsi Taqreer Vol 1 Urdu Sharh Sharh Ul Jamiدرسی تقریر شرح جامی اردوAl Tasheel us Sami Urdu Sharh Sharh Ul Jamiالتسہیل السامی اردو شرح شرح جامیTohfa e Jami By Maulana Abdur Rahman Jamiتحفہ جامیGharaz e jami Urdu غرض جامی اردو اغراض شرح جامی Aghraz Sharah Jami : زوہیب حسن عطاری